اتفاق سے
معنی
١ - اچانک، غیر متوقع طور پر، شاذ و نادر، اتفاقاً (بغیر کسی سببب و عادت کے)۔ "اتفاق سے مڈبھیڑ ہو گئ تو مرحوم اس خندہ پیشانی سے پیش آئے جو ان کا شیوہ تھا۔" ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٩٠ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اِتفاق' کے ساتھ سنسکرت سے حرف جار 'سے' استعمال کیا گیا ہے۔ ١٨١٠ء کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں